Thursday, 10 October 2013

How To Put (Apply) A Screen Protector On Touch Screen

















یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک پروٹیکٹر کل تین تہوں پر مشتمل ہے
ایک کو ہم لئیر
A
کے نام سے پکاریں گے جو کہ نمبر ایک لئیر ہے
اسکے بعد لئیر دو ہے جسے ہم
Bلیئر کہیں گے
اور ایک میں لئیر جو ان دو ،لئیرز کے درمیان ہے جو اصل پروٹیکٹو لئیر ہے
یاد رہے کہ لئیر اے اور بی کو باری باری ریموو کر دیا جائے گا۔اور مین لئیر ہی سکرین پر موجود رہے گی
اب آپ لئیر اے کو ریموو کریں۔اور اسٹکی اینڈ کو ایک طرف اسکرین پر رکھ کر کسی بھی چیز سے پریس کریں ٹوورڈز سیکنڈ اینڈ
یاد رہے کہ اگر اس سٹیپ میں کوئی چھوٹا موٹا ببل آبھی جائے تو نو ٌپرابلم




؎
بس اسکے بعد اگر کوئی ببل ہے بھی تو اسے رب کرتے رہیں ۔جلد ہی وہ ڈس اپئیر ہو جائے گا

اووروئیو

No comments:

Post a Comment