سی گیٹ کی جانب سے انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے 500 جی بی میموری متعارف
السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
انڈرائیڈ پلیٹ فارم روز بروزبہتر سے بہتر ہو رہا ہے
اس میں روز نت نئی اشیاء متعارف کروائی جارہی ہیں
ابھی چند روز قبل ہی مشہور زمانہ ہارڈ ڈسکس بنانے والی کمپنی-سی گیٹ-نے انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے پانچ سو جی بی میموری کی حامل ایک مائیکروچپ متعارف کروا دی ہے
یہ ہارڈ دسک پانچ ملی میٹر تھِک اور دو اعشاریہ پانچ انچ کی حامل ہے
بے شک یہ عصر حاضر کی ایک اہم ضرورتھی۔کیونکہ کسی بھی انڈرایئڈڈیوائسز کی انٹرنل میموری بتیس جی بی سے زیادہ نہیؐں
اگرچہ کچھ کمپنیز ایکسٹرنل ایس ڈی کارڈ کو سپورٹ کرتی ہیں مگر چونسٹھ جی بی تک۔۔
اور اب جہاں انڈرائیڈ پر
4Kریزولیوشن میں ویڈیو ریکارڈنگ اور تیرہ میگا پکسلز کی ہائی کوالٹی کیپچرنگ میسر ہے تو میموری کا شارٹ ہونا معمول ہوگا
پر اس انوینشن سے اس پر کافی حد تک قابو پا لیا جائے گا
ابتدائی طور پر یہ چپ صرف ٹیبلٹس کے لئے میسر ہوگی
اسکی پرائس سے متعلق فلحال کوئی معلومات موجود نہیں

No comments:
Post a Comment