مارکیٹ لنکمیڈیا فائر لنک
سیٹ اپ پروسیجر ان سمارٹ فون
سب سے پہلے انسٹال کر لیں
اب اسے اوپن کریں۔جونہی آپ اوپن کریں گے کچھ ایسی سکرین شو ہوگی،آپ نے سٹارٹ کو سلکیٹ کر دینا ہے
جونہی آپ سٹارٹ کو سلیکٹ کریں گے ایسی سکرین شو ہوگی
اس میں آپ کو ایک آئی پی ایڈریس شو ہوگا،آپ نے وہ ایڈریس نوٹ کر لینا ہے اور او-کے کو سلیکٹ کر دینا ہے
جونہی آپ او-کے کریں گے یہ ایپ بیک گروانڈ میں اوپن ہو جائے گئیہاں تک آپ نے انڈرائیڈ فون کا کام مکمل کر لیا ہے
اب باقی کا کام پی سی/لیپ ٹاپ میں
__________________
سیٹ اپ پروسیجر ان پی سی
اب آپ نے اپنے پی سی میں آکر کسی بھی ویب براوزر میں وہی ایڈریس انٹر کرنا ہے جو اس ایپ نے شو کیا تھا
جونہی آپ ایڈریس انٹر کریں گے فورن ہی ایک براوزر ٹائپ کی سکرین شو ہو جائے گی
اس میں آپکو آپ کے سیٹ سے متعلق تمام معلومات ،آپکی سٹوریج وغیرہ شو ہو گی
آپ نے یہاں سے اپلوڈ کو سلیکٹ کرنا ہے ،اور اپنے پی سی جو بھی فائل ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں وہ سلیکٹ کر لیں
فائل چند ہی لمحوں میں آپکے انڈرائیٖڈ میں پہنچ جائے گی
یہ دیکھیں وہ فائل اب انڈرائیڈ میں موجود ہے
No comments:
Post a Comment