Sunday 13 October 2013

Stylish-Urdu Nastaleeq On Facebook Twitter And Google Plus





Stylish-Nasteelq On Internet
السلام علیکم
آپ میں یقیناً ہر کوئی فیس بُک کا شیدائی ہوگا۔اور آپ میں سے یقیناً ہر کوئی کسی نہ کسی طریقے سے کسی اردو پیجز سے منسلک ہوگا۔مزید ہم اپنی آسانی اور سہولت کیلئے بہت سے اردو پیجز اور گروپس کو لائیک کرتے ہیں
لیکن فیس بُک پر ایک مسلہ ہے،تمام تر اردو فونٹس ،پاک اردو انسٹالر وغیرہ سسٹم میں انسٹال ہونے کے باوجود فیس بک پر اردو یونی کوڈ میں بے ڈھنگی سی نظر آتی ہے
اسی کو ڈھنگ پر لانے کیلئے آج میں آپکی خدمت میں حاضر ہوں
تو آیئے دیکھتے ہیں کہ ایسا کیسے ممکن ہے
شوشل میڈیا اور بی بی سی اردو پر دلکش نستعلیق اردو
:سٹیپ بائی سٹیپ میتھڈ
فار فیس بُک،ٹوئٹر اینڈ گوگل پلس

طریقہ بہت آسان ہے
٭٭سب سے پہلے ان لنکس سے اپنے براوزر کے مطابق ایڈ ان انسٹال کر لیں
موزیلا فائر فاکس کیلئ
ے گوگل کروم کیلئے
اوپیرا بروزر کیلئے
سفاری براؤزر کیلئے


٭٭اب یہاں سے نستعلیق سکرپٹ انسٹال کر لیں
کلک ٹو انسٹال

لیجیے اب مزے سے سوشل میڈیا پر اس طرح کی نستعلیق لکھیں اور پڑھیں


ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــ
فار بی بی سی اردو


٭٭بی بی سی اردو کو جمیل نوری تستعلیق میں پڑھنے کیلئے سکرپٹ یہاں سے انسٹال کریں

کلک ٹو انسٹال

لیجئے اب بی بی سی اردو پر اس طرح کی اردو سے لطف اندوز ہوں


٭٭یاد رہے کہ آپکے سسٹم پر نستعلیق فونٹ موجود ہونا ضروری ہے
اس کیلئے پاک اردو انسٹالر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

لیں جی آپ کا کام مکمل ہوا
اب سے آپ شوشل میڈیا اور بی بی سی پر غضب کی اردو سے محضوظ ہونگے

No comments:

Post a Comment