علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج آپ کی خدمت میں ایک اور ننھا سا ٹرک لئے حاضر ہوں
وائی فائی ماؤس:جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے انڈرائیڈ ڈیوائس کو وائی فائی کے ذریعہ ایز آ ماؤس یوز کر سکیں گے
٭اس کے لئے بس آپکے پی سی اور فون دونوں کو سیم نیٹ ورک سے کنکٹ ہونا لازم ہے۔٭مطلب دونوں میں وائرلیس کنکشن مسٹ ہے۔
٭اس مقصد کیلئے آپ اپنے موبائیل فون میں پورٹیبل وائی فائی ہاٹ
اور آٹو کنکٹ کو سلیکٹ کریں
ماوس کے علاوہ اس میں کی بورڈ اور میوزک پلئیر بھی ہے.مطلب آپ ونڈو میڈیا پلئیر کو اس سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔اس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک پلگ ان بھی ہے
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج آپ کی خدمت میں ایک اور ننھا سا ٹرک لئے حاضر ہوں
وائی فائی ماؤس:جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے انڈرائیڈ ڈیوائس کو وائی فائی کے ذریعہ ایز آ ماؤس یوز کر سکیں گے
٭اس کے لئے بس آپکے پی سی اور فون دونوں کو سیم نیٹ ورک سے کنکٹ ہونا لازم ہے۔٭مطلب دونوں میں وائرلیس کنکشن مسٹ ہے۔
٭اس مقصد کیلئے آپ اپنے موبائیل فون میں پورٹیبل وائی فائی ہاٹ
سپاٹ بھی یوز کر سکتے ہیں
ورکنگ:سب سے پہلے آپ مطلوبہ ایپ کو انسٹال کریں۔
مارکیٹ لنکمیڈیا فائر لنک
اسے اوپن کریں۔اوپن کرتے ہی یہ آپ سے آپکے ڈیسکٹاپ کلائنٹ کے مطابق سرور ڈرائیور ڈاونلوڈ کرنے کو کہے گا
یہ سرور ڈرائیور آپ دکھائے گئے طریقہ کہ مطابق ڈاونلوڈ کر لیں۔اس کے لئے آپ مطلوبہ سائٹ پر جائیں
کلک ٹو گو
اسے ڈاونلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کر لیں۔
انسٹالیشن کمپلیٹ ہونے کے بعد یہ آپ سے رننگ کا پوچھے گا۔آپ یس کردیں۔یہ بیک گراونڈ میں رن ہو جائے گا
اور آپ کو ایک آئی پی ایڈریس شو کرے گا۔اس آئی پی ایڈریس کو نوٹ کرلیں۔
اب اپنے فون میں ایپ کو اوپن کریں
اور آٹو کنکٹ کو سلیکٹ کریں
فوراً ہی کنکٹ ہو جائے گا۔اور کنکشن میں کوئی پرابلم ہے تو وہ آئی پی ایڈریس لکھ کر کنکٹ کر لیں
لیں جی اب آپ اپنے فون کو ماوس کے طور پر یوز کریںماوس کے علاوہ اس میں کی بورڈ اور میوزک پلئیر بھی ہے.مطلب آپ ونڈو میڈیا پلئیر کو اس سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔اس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک پلگ ان بھی ہے
No comments:
Post a Comment