٭٭سب سے پہلے اپنے پی سی پر گوگل پلے اوپن کیجئے
٭٭یہاں آپ نے دکھائے گئے طریقہ کے مطابق اپنی مطلوبہ گیم /ایپ سرچ کرنی ہے
٭آپکی ریلیٹڈ سرچ آپ کے سامنے ہونگی۔اپنی مطلوبہ ایپ/گیم کو سلیکٹ کریں
٭٭اب آپ نے اس گیم/ایپ کا لنک کاپی کرنا ہے
٭٭اب آپکا گوگل پلے کا کام ختم۔اب آپ نے دیے گئے لنک پر جانا ہے۔یہاں آپکو کچھ ایسی سکرین شو ہوگی
٭٭یہاں آپ نے وہ لنک دکھائی گئی جگہ پر پیسٹ کر دینا ہے۔اور جنریٹ پر کلک کر دینا ہے
٭٭لنک جنریٹ ہونا شروع ہوجائیے گا۔ویٹ کیجئے
٭٭تھوڑی دیر بعد لنک جنریٹ ہو کر آپکے سامنے ہوگا۔آپ نے بتائے گئے طریقہ کے مطابق مطلوبہ لنک پر کلک کر دینا ہے
٭٭فوراً ہی ڈاونلوڈنگ کا آپشن آجائے گا۔آپ نے سٹارٹ کر دیناہے
لیجئے ہائی سپیڈ ڈاونلوڈنگ پی سی پر انجوائے کیجئے
No comments:
Post a Comment