Wednesday, 2 October 2013

Galaxy S4 Lockscreen APK



السلام علیکم

اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے

سام سنگ گلیکسی ایس فور--ایک پرفیکٹ سمارٹ فون ہے۔

اس میں کئی ایک چیزیں ایسی ہیں جو اسے دوسرے سمارٹ فون سے ممتاز رکھتی ہیں

ایسی ہی ایک چیز ہے اسکی لاک سکرین ہے

چائینیز ڈیویلپرز نے آخر کار اس لاک سکرین کو اب تمام انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے پورٹ کر دیا ہے



ڈاونلوڈ
--------------------------------------------------------------------------------------------
ایڈمن :اعجاز فاروق

No comments:

Post a Comment