Thursday, 3 October 2013

Joulemeter-How Much Energy Your Computer Is Consuming

السلام علیکم

اُمید ہے آپ بخیرعافیت ہونگے

گذشتہ دنوں مائیکروسافٹ نے ایک نیو ٹول متعارف کروایا ہے جسکا نام ہے

Joulemeter

:اس کی کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ


٭آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔
٭سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے 
٭اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے
یہ ان چیزوں کا حساب کتاب کر کے آپ کو درست رپورٹ فراہم کرتا ہے۔


نام سافٹ وئیر: جول میٹر
ایویلیبلٹی:فری وئیر
کمپیٹبل او ایس:ونڈوز سیون ،ونڈوز ایٹ
سائز: ایک ایم بی


__________________

No comments:

Post a Comment