Thursday 17 October 2013

Mr Ludo APK [Unlimited Coins]


السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آپ میں سے یقیناً ہر کسی نے لُڈو کھیلی ہوگی،بچپن میں گرمیوں کی چھٹیوں میں ہمارا کھانا پیا اور لُڈو کھیلنے کے سوا کوئی کام نہیں ہوتا تھا
آج انڈرائیڈ کیلئے اس گیم کو تلاش کر رہا تھا کہ
یہ سب سے بہترین لگی
اُمید ہے آپکو بھی پسند آئے گی


آفیشل ڈسکرپشن

Updated: October 14, 2013
Size: 38MB
Current Version: 1.2.22
Requires Android: 3.0 and up
اسکرین شاٹ





ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک | زپی شئیر | میڈیا فائیر | زپی شئیر موڈ | میڈیا فائیر موڈ

No comments:

Post a Comment