Wednesday 16 October 2013

Play Any HD 3D Game On Your Android-ChainFire 3D Pro


السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج کا آرٹیکل ان انڈرائیڈ یوزرز کیلئے جن کے پاس لوئیر کلاس کے انڈرائیڈ سمارٹ فون ہیں لیکن وہ انڈرائیڈ 

بھی چاہتے ہیں کہ ہم ہائی اینڈ ڈیوائسز کی طرح فُل ایچ ڈی اور تھری ڈی گیمز اپنے انڈرائیڈ پر پلے کریں

Play Any HD 3D Games On Your Android
سب سے پہلے ہم دیکھیں گے کہ کچھ گیمز آپکے ڈیوائسز پر کیوں نہیں پلے ہو پاتیں؟؟؟

ایچ ڈی یا تھری ڈی گیمز کے لوئیر انڈرائیڈ ڈیوائسز پر نہ چلنے کی وجوہات

٭گیمز کے ہائی گرافکس
٭گیمز کا ہائی ٹیکسچر
٭سیل فون کا لو جی پی یو/سی پی یو
٭سیل فون کی لو ریم میموری

اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ ان مسائل پر کیسے قابو پایا جائے
اس کے لئے ہم ایک ٹول یوز کریں گے جسکا نام ہے چین فائیر تھری ڈی۔اس کا ورکنگ پرنسپل یہ ہے 

کہ آپ کے سیل فون اور گیمز کے گرافکس اور ٹیکسچر کو سنکرونائیز کر کر مطلوبہ حد تک کم کر دیتا ہے جس 
سے وہ گیم آپ کے ڈیوائس پر باآسانی پلے ہو جاتی ہے۔اگرچہ گرافکس کوالٹی کچھ لو ہو جاتی ہے 

پر "بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی " کے مصداق یہ بھی بہت ہے

سٹیپ بائی سٹیپ ٹیوٹورئیل
نوٹ:اس کے لئے آپ کے ڈیوائس کو روٹڈ ہونا لازم ہے۔اسے اپنے رسک پر کریں
سب سے پہلے آپ چین فائیر کی اے پی کے فائل اور مطلوبہ پلگ انز ایک ہی جگہ پر یہاں سے بھی ڈاونلوڈ کر یں
پلگ انز نامی فولڈر میں تین پلگ انز ہیں،انہیں اپنے ایس ڈی کارڈ کے روٹ فولڈر میں زپ فارمیٹ میں الگ الگ پیسٹ کریں
٭اب چین فائیر کو انسٹال کرنے کے بعد اوپن کریں۔یہ آپ سے روٹ ایکسس مانگے گا ،دئ گئی ہدایت

 کے ،مطابق گرانٹ کر دیں

٭اب اسکی مین سکرین شو ہو گی۔یہاں آپ نے انسٹال نامی ٹیب کو سلیکٹ کرنا ہے


اگلی سکرین کچھ ایسی شو ہو گی۔یہاں ایک آپشن ہو گا سی ایف تھری ڈی ڈرائیور کا۔اسے سلیکٹ 

کردیں

٭اب یہ آپکو ایک وارننگ شو کرے گا۔آپ انسٹال کو سلیکٹ کردیں


٭اب یہ تھوڑا بہت انسٹالیشن،کمانڈزز کے بعد سیل فون کو دی سٹارٹ کرے گا

اب ڈیوائس ری سٹارٹ ہونے کے بعد دوبارہ چین فائیر اوپن کریں،اب یہاں ایک آپشن ہوگی،انسٹال 

پلگ انز۔شیڈر کے نام سے،اسے سلیکٹ کریں



٭نیکسٹ سکرین شو ہوگی اور آپکو آپکے ایس ڈی کارڈ کے روٹ فولڈر میں موجود پلگ انز شو کرے گی۔انہیں باری باری پریس کر دیں

٭انکو انسٹال کرنے کے بعد بیک بٹن پریس کریں اور میں سکرین پر آجائیں-جہاں ڈیفالٹ اوپن جی

 ایل ہو گا۔ او سے سلیکٹ کریں


ریڈیوس ٹیکسچر کوالٹی کو سلیکٹ کر دیں

یوز پلگ ان پر کلک کریں اور نیکسٹ سکرین آنے پر نیویڈیا کو یا پاور وی آر سلیکٹ کر دیں


---------------------------------------------
دیٹس اٹ،اب کوئی بھی گیم پلے کر کے دیکھیں اور رزلٹ بتائیں

No comments:

Post a Comment